نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت - داعش کے دہشت گردوں نے شمالی عراق میں چوبیس عراقی شہریوں کو بے دردی سے قتل کردیا- الوقت کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل میں سما الموصل ٹی وی چینل کے کیمرہ مین قحطان سلمان سمیت چوبیس عراقی شہریوں کو قتل کرنے کے بعد لوگوں کے سامنے بڑی بے ...
انسانیت سوز کارروائیوں کا مرتکب ہوا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمنی عوام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صعدہ کے حیدان علاقے پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
اس سے قبل ہیومن رائٹس واچ نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ سعودی عرب نے یمن پر ...
انسانیت سوز اقدامات کو انقلاب قرار دیا ہے۔ جبکہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت نے سڑکوں پر ٹائر جلانے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت ایک ڈکٹیٹر اور استبدادی حکومت ہے کہ جس نے بحرینی عوام کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں۔
انسانیت سوز پالیسیوں پر عمل درآمد اور
فلسطینی عوام کی مزاحمت کے مقابل اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لیے تھوڑے تھوڑے عرصے
کے بعد غزہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائے رکھتی ہے۔
انسانی مسائل سے جو عدم استحکام پیدا ہوا ہے اسے عالمی امن کے لئے خطرہ قراردیا گيا ہے اور اسی بنیاد پر انسان دوستانہ مسائل میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مداخلت کرنا پڑا اور اس کے نتائج جو بھی برآمد ہوئے انہیں بھی عالمی امن کے لئے خطرہ قراردیا گيا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دوہزار گيارہ میں ...
انسانی اقدامات اور انسانیت سوز جرائم کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کہ بعض علاقائی اور غیر ملکی طاقتیں، دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کر رہی ہیں اور ان کی مالی، اسلحہ جاتی اور سیاسی مدد کر رہی ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج دنیا کو امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سمیت علاقے کے بعض مم ...
شام کے صوبہ حلب کے ہسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 33 عام شہری جاں بحق ہوں گے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ الوقت - شام کے صوبہ حلب کے ہسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 33 عام شہری جاں بحق ہوں گے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔
چیریٹی میڈسس سینز فرنٹیئر (ایم ایس ایف) نے جمعرات کو ...
انسانی اقدام تھا کیونکہ اس سے نہ صرف سیکڑوں امریکیوں کو نجات ملی بلکہ لاکھوں جاپانیوں کی نجات کا بھی سبب بنی۔ یہ نظریہ امریکا میں بوڑھے لوگوں میں زیادہ پائے جاتے ہيں۔ اس نظریہ کے ہری ٹرمن اور ہنری اسٹیمسون نے زیادہ تر پھیلایا ہے۔ انھوں نے یہ نظریہ رائج کر دیا کہ ایٹم بم کے حملے کی وجہ سے ہی جا ...
انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے- الوقت - اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے دنیا میں اپنی انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے ۔
صیہونی ویب سائٹ مكور کی رپور ...